آزادکشمیر:جے یوآئی ،پی پی پی کا سیاسی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے آزاد کشمیر میں سیاسی اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے اندر مل کر انتخابات لڑیں گے اور مختلف حلقوں میں ایک دوسرے کی حمایت کریں گے۔ پی پی پی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے جمعیت علمائے … آزادکشمیر:جے یوآئی ،پی پی پی کا سیاسی اتحاد کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں