انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینسپورٹس

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کوہرادیا،پاکستان کےسیمی فائنل میں پہنچنے کی امید

لاہور،کولمبو:(سلمان حسین،ویب ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے 49 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست دی اور سپر ایٹ مرحلے میں اپنے تمام میچز جیت لیے۔

کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 159 رنز بنائے اور جو انگلینڈ نے 6 وکٹ پر کے نقصان پر 3 گیندوں پہلے ہی حاصل کرلیا۔

ایونٹ میں پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی اُمیدیں برقرار ہیں، کل پاکستان اور سری لنکا کا میچ ہوگا، پاکستان کو نہ صرف میچ جیتنا ہوگا بلکہ رن ریٹ بھی بہتر کرنا ہوگا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button