تسخیر کائنات کی تڑپ اور عزم مسعود

(اعجاز علی خان ۔۔اسلام آباد) اردو ادب میں سفرنامے کی روایت محض جغرافیائی حدود کی پیمائش یا راستوں کی دفتری تفصیل کا نام نہیں، بلکہ یہ وارداتِ قلب، مشاہدۂ کائنات اور انسانی تہذیبوں کے عروج و زوال کی ایک فکری دستاویز ہے۔ MASOOD ASLAM LILLA(جن کی پہلی تصنیف "آوازِMASOOD ASLAM LILLA” ادبی حلقوں میں پذیرائی … تسخیر کائنات کی تڑپ اور عزم مسعود پڑھنا جاری رکھیں