آزادکشمیرمیں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپورٹ کی: خواجہ آصف

  اسلام آباد:(ویب ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدواروں کی سپورٹ کی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کہیں کہیں نظر آرہا تھا کہ دونوں پارٹیوں کی مشترکہ کاوش ہے۔   وزیر دفاع … آزادکشمیرمیں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپورٹ کی: خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں