پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاعلاقائی خبریں
گھریلو تنازع،9 بہنوں کے اکلوتے بھائی کی خودکشی
ڈیرہ غازیخان:(نمائندہ سی این این اردو) گھریلو تنازع پر 9 بہنوں کے اکلوتے بھائی نے خود کشی کر لی،پولیس نے قانونی کاروائی مکمل کرلی۔
تفصیلات کے مطابق تونسہ شریف محلہ ہائوسنگ کالونی میں عیداللہ ولد غلام مصطفیٰ قوم قیصرانی نے گھریلو جھگڑے کی وجہ سے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی۔
عبداللہ 9 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی مکمل کر لی۔



