
اسلام آباد:(ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس، اسلام آبادنے وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ۔
سینئر سول جج عباس شاہ نےمزید سماعت 9 جولائی تک ملتوی کردی ۔



