پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاسائنس و ٹیکنالوجی

سماٹی وی کی ویب سائٹ ہیک

لاہور:(بیوروچیف)سماٹی وی کی ویب سائٹ نامعلوم ہیکرز نے ہیک کرلی ہے اور ویب سائٹ پر اپنا لوگو جاری کردیا۔

 

ویب سائٹ پر ہند سائبر گھوسٹ کے لوگو کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ کوئی نظام محفوظ نہیں ہے، ہیکرز نے ویب سائٹ پر مختلف نام لکھے ہیں اور ہیکرز کو جارڈن ایکس ایلفا 02 کا نام دیا گیا ہے۔

 

ہیکرز کی جانب سے اپنا تعلق مبینہ طور پر بھارت سے ظاہر کیا گیا ہے اور پلے میوزک کا آپشن بھی نمایاں کردیا گیا ہے۔

ہیکرز نے سما ٹی وی آئندہ کے لیے تنبیہ بھی کردی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button