
لاہور ( ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پٹرولیم ڈویژن نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 253روپے17پیسے فی لٹر برقرار رہیگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 257روپے 8پیسے فی لٹر برقرار رہیگی۔



