پی سی بی ریجنل انتخابات ،دھاندلی کی تیاریاں؟صدارتی امیدوارکامران ،اہم افسرکی گرفتاری ورہائی

لاہور:(بیوروچیف/سید ظہیر نقوی) پی سی بی (PCB) کے 22 جون کو ہونے والے انتخابات سے قبل بہاولپور ریجن سے امیدوار کامران حیدر کی قذافی اسٹیڈیم کے باہرسے گرفتاری اور بعد ازاں رہائی کے واقعے نے سیاسی و انتظامی دباؤ کے الزامات کے باعث تنازع کھڑا کر دیا ۔ صدارتی امیدوار کامران حیدرایڈووکیٹ کو ساتھیوں آصف … پی سی بی ریجنل انتخابات ،دھاندلی کی تیاریاں؟صدارتی امیدوارکامران ،اہم افسرکی گرفتاری ورہائی پڑھنا جاری رکھیں