Get Lost سے You Get Lost تک کا سفر

"گیٹ لوسٹ” (Get Lost) ایک انگریزی محاورہ ہے جس کا اردو میں مطلب "دفع ہو جاؤ”، "یہاں سے چلے جاؤ” یا "گم ہو جاؤ” ہے۔ آج کل ان دونوں جملوں کی سوشل میڈیاپر اچھی خاصی دھوم مچی ہوئی ہے۔جس کو دیکھو وہ ان جملوں کی ادائیگی کے پس منظر میں ہونے والے واقع پر اپنی … Get Lost سے You Get Lost تک کا سفر پڑھنا جاری رکھیں