پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاعلاقائی خبریں

پنجگورمیں 3سندھی حجاموں کی ٹارگٹ کلنگ

مقتولین کا تعلق سندھ سے تھا،ترجمان صوبائی حکومت کی شدید مذمت

 

پنجگور(ویب ڈیسک )پنجگور میں کاٹاگری کے مقام پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق تینوں افراد کاٹا گری میں حجام کی دکان چلاتے تھے، مقتولین کا تعلق مبینہ طور پر سندھ سے تھا۔

ترجمان حکومت بلوچستان نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button