پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاعلاقائی خبریں

موٹر و ے گینگ ریپ کیس ، مجرم عابد ملہی ،شفقت بگا کی سزا ئے موت برقرار

لاہور :(بیوروچیف) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر و ے گینگ ریپ کے مجرمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں ۔

جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ اپیلوں پر فیصلہ سنایا ۔عدالت نے دونوں مجرموں کو سنائی جانے والی سزائے موت کی سزا درست قرار دیدی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے دونوں مجرموں کو 20مارچ 2021ء کو زیادتی کے جرم میں سزائے موت کا حکم سنایا تھا ، دونوں مجرموں نے انسدادِ دہشت گردی کے فیصلے کو 25مارچ 2021ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button