پاکستانتازہ ترینعلاقائی خبریں

پنجاب میں آج سے 16مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی

لاہور،(بیورورپورٹ)پی ڈی ایم اے پنجاب نے رمضان المبارک میں مزید بارشوں بارے الرٹ جاری کردیا۔

رمضان المبارک میں 9 سے 16 مارچ کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

واسا، ریسکیو، محکمہ آبپاشی، لائیو سٹاک اور دیگر متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا گیا

راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، سرگودھا، میانوالی، خوشاب اور منڈی بہاؤالدین میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

لاہور، شیخوپورہ، حافظ آباد، گجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی بارشوں کا امکان ہے

ملتان، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، اوکاڑہ، بہاولنگر، بہاولپور، خانیوال، لیہ، بھکر، کوٹ ادو، رحیم یار خان، ساہیوال اور پاکپتن میں بھی بادل برسیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button