پاکستانتازہ ترینکاروبار

سٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 500ملین ڈالر موصول

رقم موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے بھیجی گئی ہے، سٹیٹ بینک

کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 500ملین ڈالر کا قرض موصول ہوگیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے بھیجی گئی۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 500ملین ڈالر کی آمد سے رواں ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button