Uncategorizedپاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

لاہورمیں مبینہ پولیس مقابلہ،کانسٹیبل کا قاتل خطرناک شوٹر ہلاک

لاہور (کرائم رپورٹرسے)لاہورمیں مبینہ پولیس مقابلہ میں کانسٹیبل کا قاتل خطرناک شوٹر ہلاک ہوگیا۔آرگنائزڈکرائم یونٹ اقبال ٹاؤن اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا،پولیس کے مطابق خطرناک شوٹر ابو بکر عرف عبداللہ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ،تھانہ باٹاپورکےعلاقےمیں4ملزمان نےپولیس ٹیم پرفائرنگ کی ملزم ابوبکرعرف عبداللہ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا،ملزم ہسپتال منتقل کرنےکےدوران راستےمیں ہی دم توڑ گیا،ہلاک ملزم اقدام قتل،اغوا،بھتہ خوری اورمتعددوارداتوں میں ریکارڈیافتہ تھا،ہلاک ملزم بھتہ خورگینگ سرغنہ اویس چیمہ،عامرچیمہ،باسط چیمہ کیلئےکام کرتاتھا،چندماہ قبل اس گینگ نےفائرنگ سےساندےمیں کانسٹیبل ارشدکوشہیدکیاتھاملزمان سےفائرنگ کےتبادلےمیں پولیس اہلکارمعجزانہ طورپرمحفوظ رہے،ہلاک ملزم کے ساتھی اندھیرے…

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button