لاہور(بیوروچیف)باٹا پور کے علاقے میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر 16سالہ لڑکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
واڑا گجراں کی رہائشی 16سالہ اریبہ اشتیاق نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی،
اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے جائے وقوعہ شواہد اکٹھے کیےاور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔



