پاکستانتازہ ترینکاروبار

پاکستان میں بجٹ کی تیاریاں،ٹیکس ڈیٹا آئی ایم ایف کو فراہم

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )آئندہ مالی سال 2025-26ء کے بجٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن رابطہ ہوا ۔
اس دوران وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے کو ٹیکس کا ڈیٹا فراہم کردیا۔
ذرائع وزارت خزانہ نے کہا کہ ایف بی آر کا ہدف 14200ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔

ایف بی آر کا ہدف جی ڈی پی کے 11فیصد کے مساوی مقرر کرنے کی تجویز ہے، ایف بی آر کا ریونیو ہدف مقرر کرنے کیلئے ڈیٹا آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا گیاہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button