پاکستانتازہ ترینکاروبار

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھربڑے اضافہ کا امکان

 

اسلام آباد:(ویب ڈیسک)یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات منہگی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے 58 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اس طرح لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button