پاکستانتازہ ترینسپورٹس

پاکستان، جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع قومی سکواڈ کیپ ٹائون پہنچ گیا

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے کیپ ٹائون میں شروع ہوگا۔
قومی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹائون پہنچ گیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی، اس طرح دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button