پاکستانتازہ ترینفن اور فنکار

ارضِ وطن سے تجدیدِ وفا کے ساتھ، 79ویں جشنِ آزادی کا شاندار ٹیزر جاری

 

 

 

ارضِ وطن سے تجدیدِ وفا کے ساتھ 79ویں جشنِ آزادی کا شاندار ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

چلو سبز ہلالی پرچم تھامے، اس شبِ آزادی کی شان و شوکت کو مزید چار چاند لگائیں، آؤ سب مل کر ایک آواز ہوں، اور فضاؤں میں ’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘ کا نعرہ گونجے

 

 

 

یادگارِ فتح پر شب آزادی کی رونق بڑھا کر پرچم کشائی کا فرض نبھائیں، پاکستان ہمیشہ زندہ باد کی گونج بن کر 79واں جشن آزادی منائیں۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button