پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

جناح ہاؤس حملہ کیس،عالیہ حمزہ ،محمود الرشید سمیت 254 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر فرد جرم عائد

روبینہ جمیل، خدیجہ شاہ، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر بھی فردجرم عائد،ملزمان کا صحت جرم سے انکار

لاہور :(بیوروچیف)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملے کے مقدمے میں 254پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں سمیت پر فرد جرم عائد کردی۔

ہفتے کو کوٹ لکھپت جیل میں جج منظر علی گل نے عالیہ حمزہ، روبینہ جمیل، خدیجہ شاہ، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔

عدالت نے سرکاری گواہ کو طلب کر لیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button