پاکستانتازہ ترینعلاقائی خبریں

راولپنڈی سے لاہورآتے بس کو چکری انٹرچینج کے قریب حادثہ ، 5 مسافرجاں بحق ،28زخمی

راولپنڈی:(کرائم رپورٹر)راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس کو چکری انٹرچینج کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔

موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی، چکری انٹرچینج کے قریب پھسلن کے باعث بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کچے میں اتر کر الٹ گئی۔

موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سے سمیت 28 افراد زخمی ہوگئے ، حادثے کے بعد امدادی سرگرمیوں کیلئے ریسکیو ٹیمیں اورموٹروے پولیس جائے وقوعہ پرپہنچیں۔

موٹروے پولیس کے مطابق حادثے کے ڈی ایچ کیو چکوال، پمز اسلام آباد اور راولپنڈی منتقل کیا گیا، زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button