پاکستانتازہ ترینسپورٹس

کھلاڑی پھنس گیا،عمادوسیم کی مبینہ گرل فرینڈوکیل، بیان پرنیا ہنگامہ

لاہور:(ویب ڈیسک)سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے بھی اپنا ردعمل دیا اور اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔

ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے بارے میں سخت ردعمل دیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نائلہ راجہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔

nyla-rajah

نائلہ راجہ نے جولائی 2025 میں سوشل میڈیا پر اس وقت شہرت حاصل کی جب کئی صارفین نے عماد وسیم اور نائلہ راجہ کو ایک ساتھ دیکھا تھا جبکہ اُس وقت ثانیہ اشفاق ان کے تیسرے بچے کی امید سے تھیں۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئی تھیں۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button