پاکستانتازہ ترینعلاقائی خبریں

عید پر کتنی چھٹیاں؟،نوٹیفکیشن جاری

لاہور:(بیوروچیف)وفاقی حکومت نے ملک میں عید الاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا، جس کے حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

عید الاضحیٰ پر منگل، بدھ اور جمعرات 26 سے 28 مئی تک تین تعطیلات ہوں گی۔

واضح رہے کہ ملک میں عید الاضحیٰ بدھ 27 مئی کو ہوگی جبکہ منگل 26 مئی کو یوم عرفہ کا ہوگا، یوم عرفہ کو روزہ رکھنے کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button