انٹر نیشنلتازہ ترینجرم-وسزا

بھارت میں مسلمانوں کا استحصال،نمازعید،قربانی پر پابندی

نئی دہلی:(ویب ڈیسک)بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری ہے، عیدالاضحیٰ سے قبل نمازِ عید اور قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی۔

عیدالاضحیٰ سے قبل مودی حکومت نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

بھارتی ریاست بنگال میں جانور ذبح کرنے پر نئی پابندیاں عائد

میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ نے بقر عید سے قبل قربانی اور نمازِ عید پڑھنے والوں کو دھمکی دے دی ہے۔

اتراکھنڈ کے وزیرِ اعلیٰ نے عیدالاضحیٰ سے قبل سڑکوں پر مذہبی سرگرمیاں بند رکھنے کی تنبیہ کر دی۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button