پاکستانتازہ ترینتعلیم/ادب

حلقہ ارباب ذوق کااجلاس،عقیل اختر کی نظم، اظہر حسین کے افسانہ ،شہزاد نئیر کی غزل پر بحث

لاہور:(شہزادفراموش) حلقہ ارباب ذوق لاہور کے رواں سیشن کا پانچواں اجلاس پاک ٹی ہاؤس میں عامر فراز کی صدارت میں ہوا۔

جوائنٹ سیکرٹری شہزاد فراموش نے گزشتہ اجلاس کی کارروائی پڑھ کر سنائی۔

 

 

صدر مجلس کی توثیق کے بعد عقیل اختر نے نظم، اظہر حسین نے افسانہ اور شہزاد نئیر نے غزل تنقید کیلئے پیش کی ۔

حاضرین مجلس کی آراء کے بعد صاحب صدارت نے تینوں فن پاروں کی تعریف کی اور انہیں کامیاب تحریریں قرار دیا۔

 

اجلاس میں حاضرین کی تعداد 70 کے قریب رہی ۔اجلاس کے آخر میں نامور شاعر بشیر بدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور دعائے مغفرت کی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button