انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین
امریکی سفیربھی لاہور ی ناشتے کے دیوانے
ڈونلڈ بلوم نے لاہور کے مشہور پائے،روغنی نان اور چائے کا ناشتہ کیا
لاہور:(ویب ڈیسک) امریکی سفیر ڈونلڈ بروم لاہوری ناشتے کے دیوانے نکلے۔ امریکی سفیر لاہور کے مشہور پھجا پائے کھانے پہنچ گئے جہاں انہوں نے روغنی نان کے ساتھ مزے سے پائے کھائے اور چائے کا ناشتہ کیا۔
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پائے اور چائے کی تیاری کی مراحل بھی دیکھے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کا مصالحہ دار ناشتہ کرنا ایک الگ ہی تجربہ ہے، میں سب کو کہتا ہوں کہ یہ مزیدار ناشتہ کریں۔



