انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

امارات کی ریاست عجمان میں احمد المغربی پرفیومز کی نئی برانچ کا شاندار افتتاح خصوصی کیک بھی کاٹا گیا

پوری دنیا میں احمد المغربی پرفیومز کی خوشبو پہنچائیں گے ، کفیل احمد اونر و مینجنگ ڈائریکٹر احمد المغربی پرفیومز

فجیرہ (حافظ زاہد علی )احمد المغربی پروفیومز نے عجمان میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح کردیا افتتاحی تقریب میں احمد المغربی پروفیومز کے اونر اور روح رواں کفیل احمد نے خصوصی شرکت کی اور افتتاح کے موقع پر خصوصی دعا بھی کی۔

افتتاحی تقریب میں احمد المغربی پرفیومز کے عہدیداران بشری کفیل احمد

ae.ahmedalmaghribi

اس موقع پر احمد المغربی پروفیومز کے اونر کفیل احمد نے نئی برانچ پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ مالک کا ئنات کے شکر گذار ہیں کہ اس نے کاروباری میدان میں عزت وقار اور کامیابیوں سے نوازا انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ احمد المغربی کاروباری شعبہ میں مزید پھلے پھولے اور کامیابیاں حاصل کرے ہماری خواہش ہے کہ احمد المغربی پرفیومز کی خوشبوپوری دنیا میں پھیلے اور اس میں اپنی بہترین پروڈکٹس لوگوں کو فراہم کرسکیں۔

https://ae.ahmedalmaghribi.com/en

سید نعیم الدین اور سعد وقاص اور اہم اماراتی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی

انہوں نے کہا حضور نبی آخرالزمان کو خوشبو بہت پسند تھی اور جنت کا کاروبار بھی خوشبو ہےاس لیےہم کام محبت رسول میں کر رہےہیں تاکہ اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی حاصل ھو یاد رہے کہ احمد المغربی پروفیوم دنیا کے ستر ممالک میں دستیاب ہےاس کی مشرق وسطی کے 6ممالک میں برانچز بھی موجود ہیں احمد المغربی پروفیومز اپنے معیار اور پسند کے اعتبار سے پوری دنیا میں منفرد مقام رکھتا ہے اور لوگ اس کے معیار اور خوشبوئوں کو بہت زیادہ پذیر ائی دے رہے ہیں۔
افتتاحی تقریب میں اہم کارباروی شخصیات شریک تھیں مہمانوں کو اس موقع پر گلدستے بھی پیش کئے گئے ۔

Ahmed Al Maghribi Perfumes: Buy Best Perfumes

بہت جلد احمد پرفیومز دنیا کے سو سے زائد ممالک میں دستیاب ہوگا، سعد وقاص ہیڈ آف فنانس ، مہمان شرکانے افتتاح پر اونر کفیل احمد کو مبارکباد پیش کی گئی

تقریب میں ھیڈ آف فنانس احمد النغربی ہرفیومز سعد وقاص نے کہا کہ احمد المغربی پرفیومز کی ڈیمانڈ روز بروز بڑھ رھی لوگوں کا ھم پر اعتماد ہے اور ہماری کوشش ہے کہ نہ صرف اپنے معیار کو برقرار رکھیں بلکہ جلد سے جلد ہماری پروڈکٹس ستر ممالک کی بجائے سو ممالک میں دستیاب ہوں۔ انھوں نے کہاکہ ستر ممالک میں ایکسپورٹ کر رہےہیں امید ہے جلد دوسو برانچز کا ھدف مکمل کر لیں گے ہمارا معیارہی ہماری کامیابی کی علامت اور ضمانت ہے تقریب میں شریک مہمانوں کو تحائف بھی دیے گئے۔

 

پروڈکٹ سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات کے لیے:
سرکاری ویب سائٹس پر جائیں: احمد المغربی پرفیومس جیسی سائٹس پر پروڈکٹ کے صفحات کو ان کی خوشبو کے بارے میں مخصوص معلومات کے لیے دیکھیں۔
فریگرنس کمیونٹی سائٹس سے مشورہ کریں: خوشبو کے پروفائلز، نوٹ بریک ڈاؤن، اور کارکردگی کے بارے میں جامع تفصیلات کے لیے، Fragrantica جیسی ویب سائٹس دیکھیں۔
ویڈیو کے جائزے دیکھیں: YouTube خوشبو کے شوقین افراد کی طرف سے تفصیلی جائزوں، بصیرت اور سفارشات کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے۔
روزگار سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات کے لیے:
Glassdoor چیک کریں: Glassdoor ویب سائٹ ملازمین کے جائزوں کی بنیاد پر کمپنی کی ثقافت، معاوضے اور کام کے ماحول کے بارے میں عام سوالات کے جوابات فراہم کرتی ہے۔
دستیاب مصنوعات اور معلومات کی مثالیں:
Ignite Oud: ایک دلیرانہ خوشبو 2024 میں لانچ کی گئی، جس میں چمڑے اور جیرانیم کے ٹاپ نوٹ شامل ہیں، جس میں دیودار کی لکڑی، پیچولی، اور امبر دل اور بنیاد میں موجود ہیں، فریگرنٹیکا کے مطابق۔
اوڈ کلاسیکی: ایک خوشبو جس کو ہوا دار، ووڈی، اور گہرے رنگ کے ساتھ قدرے میٹھا بتایا گیا ہے، جو 50 ملی لیٹر کی بوتل میں دستیاب ہے، فریگرنٹیکا نوٹ کرتی ہے۔
چھوٹے دل: ایک خوشبو جو بچے کے دل کی معصومیت کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے، جس میں گرم امبر رال کے ساتھ مل کر رس دار لیموں اور پھلوں کے باغ کے نوٹ شامل ہیں۔

 

For Product-Related FAQs:
Visit the Official Websites: Explore the product pages on sites like Ahmed Al Maghribi Perfumes for specific information on their fragrances.
Consult Fragrance Community Sites: For comprehensive details on scent profiles, note breakdowns, and performance, check websites like Fragrantica.
Watch Video Reviews: YouTube is a great source for detailed reviews, insights, and recommendations from fragrance enthusiasts.
For Employment-Related FAQs:
Check Glassdoor: The Glassdoor website provides answers to common questions about the company culture, compensation, and work environment, based on employee reviews.
Examples of Products and Information Available:
Ignite Oud: A bold fragrance launched in 2024, featuring leather and geranium top notes, with cedarwood, patchouli, and amber in the heart and base, according to Fragrantica.
Oud Classic: A fragrance described as airy, woody, and slightly sweet with a dark undertone, available in a 50ml bottle, notes Fragrantica.
Little Hearts: A fragrance that captures the innocence of a child’s heart, featuring juicy citrus and fruit garden notes combined with warm amber resin.

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button