انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

انٹرپول کی زلفی بخاری کیخلاف تفتیش ختم،ریڈ نوٹس منسوخ

لندن:(ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرائم پولیس آرگنائزیشن (انٹر پول) نے زلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی ہے۔

انٹرپول نے زلفی بخاری کے وکلاء کو خط کے ذریعے تفتیش ختم اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے سے آگاہ کردیا ہے۔

انٹرپول نے موقف اختیار کیا کہ زلفی بخاری کے وکلاء کی درخواست اور پاکستانی حکومت کی فراہم کردہ معلومات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button