پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

محکمہ جیل خانہ جات میں تقرروتبادلے

لاہور(سید ظہیر نقوی سے)ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل ملتان راو ندیم اقبال کو تبدیل کرکے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات کردیا گیا۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل خانیوال جمشید احمد کو تبدیل کرکے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات کردیا گیاڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل گجرات محمد محسن کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل جہلم تعینات کر دیا گیا ۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل جہلم محمد عمران بٹ کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات کردیا گیاڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سب جیل شجاع آباد سہیل انور خان کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈوپلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن تعینات کردیا گیا۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر عبدالشکور کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سب جیل شجاع آباد تعینات کردیا گیاڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل سینٹرل جیل گوجرانوالہ محمد فہیم کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو BI&J بہاولپور تعینات کردیا گیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈوپلپمنٹ سینٹرل جیل بہاولپور ناصر نواز کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل سینٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا۔
یاسر اعجاز کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈوپلپمنٹ سینٹرل جیل بہاولپور تعینات کردیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button