پاکستانتازہ ترینعلاقائی خبریں

گجرات : گھر سے 4 بہن بھائیوں سمیت 5 بچوں کی لاشیں برآمد

بچوں کی عمریں 6 سے 13 سال،4 بہن بھائی، ایک کزن شامل:ریسکیو ذرائع

گجرات:(ویب ڈیسک )پنجاب کے شہر گجرات میں شاہ جہانگیر روڈ پر گھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والے بچوں میں 4 بہن بھائی شامل ہے۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ مرنے والے بچوں کی عمریں 6 سے 13 سال کے درمیان ہیں، جن میں چار بہن بھائی اور ان کا ایک کزن شامل ہے، بچے گھر میں کوئلے جلا کر آگ تاپ رہے تھے۔

حکام کے مطابق بچوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ ہسپتال گئی ہوئی تھی ہسپتال سے واپس گھر آئی تو بچے بے ہوش ملے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button