انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینکاروبار

وزیر اعظم کا ڈیزل135،پٹرول12روپے لٹر سستاکرنے کا اعلان

 

اسلام آباد:(ویب ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل 135روپے اور پٹرول 12روپے فی لٹر سستا کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم نے کہا ہے کہ خلیج میں جنگ نہیں امن کی باتیں ہو رہی ہیں، فریقین بات چیت سے معاملات طے کرنے پر راضی ہوچکے ہیں۔

ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات سے قبل قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ اس اہم پیشرفت پر برادرملک ایران اور امریکا کی قیادت کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک قیادت میری پرخلوص دعوت پر اسلام آباد میں تشریف لائے، یہ پاکستان ہی نہیں عالم اسلام کےلیے لمحہ فخر ہے، رب ذوالجلال کا جتنا شکریہ ادا کریں کم ہے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button