پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

ساڑھے 3 سالہ بچے کا بدفعلی کے بعدکرنٹ لگا کرقتل، مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج

لاہور: ( بیوروچیف) لاہور ہائیکورٹ نے ساڑھے 3 برس کے بچہ کو بدفعلی کے بعد کرنٹ لگا کر قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کر تے ہوئے قرار دیا ایسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا ۔

ملزم ندیم اسلم کے خلاف لاہور کے تھانہ ہنجروال میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔

ملزم ندیم اسلم کو لاہور کی سیشن عدالت نے 2022 میں سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button