تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

امریکی صدارتی انتخاب 2024 : خلا بازوں نے بھی ووٹ کاسٹ کرلیا

امریکہ (ویب ڈیسک )امریکی صدارتی انتخابات میں زمین کے بعد خلا میں بھی ووٹنگ کا عمل جاری رہا، ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی خلا بازوں نے بھی اپنے ووٹ کا حق استعمال کرلیا ہے۔

ناسا کے خلابازوں نے ووٹ ڈالنے کے بعد خلائی اسٹیشن سے تصویر شیئر کردی، امریکی خلا بازوں نے الیکٹرک بیلٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button