لاہور(بیوروچیف ) شادمان کے علاقے میں پولیس نے 15کال پر رسپانس کرتے ہوئے گھریلو ملازمہ سےمبینہ ز یادتی کر نےوالے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
ترجمان پولیس کے مطابق شادمان کے رہائشی طاہر کی بیوی کام کے باعث باہرگئی ہوئی تھی، ملزم نے اپنی ملازمہ کوفون کرکے گھرکام کرنے کیلئے بلایا اور گھر پہنچنے پر اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
پولیس نے خاتون کی درخواست پرملزم طاہر کےخلاف مقدمہ درج کر کے اسے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا۔



