پاکستانتازہ ترینفن اور فنکار

گلوکارہ فرح انور کے گانے”سجن بے ایمان” کی مقبولیت میں اضافہ

لاہور:(کلچرل رپورٹر)امریکہ میں مقیم پاکستانی گلوکارہ فرح انور نے اپنا نیا گانا”سجن بے ایمان” ریلیز کردیا جس کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

گانے کو انور سجاد نے پروڈیوس کیا ہے جس کے ڈائریکٹر جہانزیب یوجی ہیں۔

اس کے بارے میں فرح انور کا کہنا ہے میں گانے کی پسندیدگی پر تمام شائقین کی مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اتنا اچھا رپسانس دیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں جلد ہی ایک اور گانا بھی ریلیز کرنے والی ہوں جو اس سے بالکل مختلف ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button