پاکستانتازہ ترینصحت

محکمہ صحت میں ٹھیکیداری نظام،مزید982مراکز صحت پرائیویٹ ڈاکٹرزکےحوالے

لاہور:(بیوروچیف/سیدظہیرنقوی)محکمہ صحت میں ٹھیکیداری نظام رائج کردیا گیا ،مزید982مراکز صحت پرائیویٹ ڈاکٹرزکےحوالے کردیئے گئے ہیں۔

محکمہ صحت نے بی ایچ یوز کو آوٹ سورس کرنے کا عمل تیز کر دیا گیا۔

پنجاب میں مزید 982 بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر دے دئے گئےہیں، لاہور میں مزید 6 مراکز پرائیویٹ ڈاکٹر چلائیں گے۔

تمام 2500 بنیادی مراکز صحت کو ٹھیکے پر دینے کا پلان ترتیب دے دیا گیا ہے ۔

982 بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر لینے والے ڈاکٹرز کی فہرست محکمہ صحت نے جاری کر دی۔

مجموعی طور پر 1132 مراکز ٹھیکے پر دیئے جا چکے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button