لاہور(محمد اخلاق اسلم)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق کے بیٹےابتسام الحق کی شادی گزشتہ روز لاہور میں مسٹر عامر ملک کی بیٹی اقرا عامر کےساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ۔
شادی میں کی تقریب میں قریبی عزیزوں کے ساتھ ساتھ لاہور کی سماجی اور کاروباری اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی ۔
قومی کرکٹر ٹیم کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے انضمام الحق کو بیٹے کی شاد ی پر مبارکباد کے پیغامات بھجوائے۔



