تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیزعلاقائی خبریں
سرکاری سکول ٹیچر نے چھٹی جماعت کی طالبہ سے شادی کر لی
لڑکی کی عمر 14 سال ، واقعہ خیر پور ناتھن شاہ کے گائوں دھنی بخش بگھیہ میں پیش آیا
خیرپور ناتھن شاہ (ویب ڈیسک) خیر پور ناتھن شاہ میں سرکاری سکول کے ٹیچر نے چھٹی جماعت کی طالبہ سے شادی کر لی۔ گائوں دھنی بخش بگھیہ میں سرکاری سکول کے ٹیچر نے طالبہ دعا بگھیو سے شادی کی۔ لڑکی کی عمر 14 سال اور وہ ابھی نابالغ ہے۔



