انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

ٹریول اینڈ ٹورزم کے شعبہ میں کوزمو ٹریول شارجہ کے پندرہ سال مکمل

شارجہ (حافظ زاہد علی سے )کوزموٹر یول شارجہ نے اپنے ٹریول اینڈ ٹواز م میں پندرہ سال مکمل کرل ئے ہیں کوز موٹر یول کے سی ای او جمال عبد الناصر کی سربراہی میں کوز موٹر یول شارجہ نے نہ صرف کئی انٹر نیشنل ایوارڈز حاصل کئے ۔

سی ای او جمال عبدالناصر کی ٹورزم کے فروغ کے لئے کی جانے کاوشوں پر اہم شخصیات کی مبارکباد

سی ای او جمال عبدالناصر

بلکہ اس شعبہ میں گرانقدر خدمات پر اپنے کسٹمر ز سے داد تحسین بھی حاصل کی سی ای او جمال عبد الناصر نے کوز موٹر یول کو اپنی شبانہ روز کا وشوں سے مستنداد ارہ بنا دیا ہے اور اب ادارے کو گلف ممالک کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی لیکر جارہے ہیں تاکہ کوز موٹر یول اپنے کلائنٹس کو سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے اپنی کاوشیں بروئے کار لاسکے۔

کوزمو ٹریول شارجہ نے ٹورزم کے شعبہ میں گرانقدر خدمات پر کئی انٹرنیشنل ایوارڈز بھی حاصل کئے

کوز موٹر یول شارجہ کو مختلف ممالک بالخصوص یو اے ای میں شاندار خدمات کے اعتراف پر مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا ہے جسکا سارا سہرا کوز موٹر یول کے سی ای او جمال عبد الناصر کے سرجاتا ہے جنہوں نے اس ادارے کو ٹریول اینڈ ٹوارز کے شعبہ میں سرفہرست لاکھڑا کیا ہے۔

کامیابی کا سفر جاری رھنے کے لئے کاروباری شخصیات کے سی ای او جمال عبدالناصر کو تہنیتی پیغامات

یو اے ای میں مقیم اس شعبہ کی اہم کاروباری شخصیات نے کوز موٹر یول کے پندرہ سال مکمل ہونے پر جمال عبد الناصر انکی محنتی ٹیم کو مبارک باد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ کوز موٹر یول اپنی کامیابیوں کا سفر اس طرح جاری وساری رکھے گی اور مستقبل میں بھی بے پناہ کامیابیاں اور کامرانیاں حاصل کرے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button