پاکستانتازہ ترینکاروبار

عوام پھر ریلیف سے محروم،پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار 

لاہور:(ویب ڈیسک)حکومت نے پیٹرول ڈویژن نے 11 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اگست کےلیے پیٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے 24 گھنٹے کےلیے ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button