پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاعلاقائی خبریں

مری میں دفعہ 144 نافذ

مری :(ویب ڈیسک)مری میں یومِ آزادی کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
مری میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 آج سے 16 اگست 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مال روڈ اور جی پی او چوک میں صرف فیملیز کو آنے کی اجازت ہو گی۔
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button