اسلام آباد(ویب ڈیسک )24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی، پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں تحریک انصاف کے متعدد رہنمائوں اور کارکنوں کے گھروں پر رات گئے چھاپےمارے گئی جس میں درجنوں کارکنوں کو حراست میں لینے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے سیکرٹری جنرل این اے 48راجہ عضنفر کو گرفتار کر لیا جبکہ مرکزی رہنما شعیب شاہین کے گھر پر بھی چھاپہ مارا۔
Related Articles
وزیراعظم شہباز شریف: پاکستان خطے میں امن کے لیے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، ڈسکوز نجکاری تیز کرنے کی ہدایت
2 گھنٹے ago
لاہور، کراچی میں پی ٹی آئی کے احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد کارکن اور ارکانِ اسمبلی گرفتار
2 گھنٹے ago

