انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

نواز شریف لندن پہنچ گئے ،ایون فیلڈکے باہراحتجاج پرPTI کارکن گرفتار

ایون فیلڈ پہنچنے سے قبل لیگی اور پی ٹی آئی کارکنوں کے ایک دوسرے کیخلاف نعرے

لندن ( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ ( ن) کے صدر نواز شریف لندن پہنچ گئے۔
رپورٹ کے مطابق نواز شریف کا طیارہ برطانیہ پہنچا ہے، ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی کارکن احتجاج کیلئے جمع ہوگئے جس پر ن لیگ کے کارکن بھی سامنے آگئے۔
دونوں پارٹیوں کے ورکرز نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی۔ لندن پولیس کی بھاری نفری اس وقت ایون فیلڈ کے باہر موجود ہے، جو پی ٹی آئی کے کارکنان کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button