کراچی :(کامرس رپورٹر)پیٹرولیم مصنوعات 16فروری سے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف
ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اوپر جا سکتا ہے۔
حتمی فیصلہ اوگرا ورکنگ اور وزارتِ خزانہ وزیرِ اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔



