پاکستانتازہ ترینعلاقائی خبریں

عیدالاضحیٰ پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ،اہم شہرشامل

لاہور:(بیوروچیف)ریلوے حکام نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلی عید سپیشل ٹرین 2 جون کو کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہو گئی۔دوسری عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے پشاور کے درمیان 3 جون کو چلے گئی۔

تیسری عید سپیشل ٹرین3 جون کو لاہور سے کراچی روانہ ہو گی۔چوتھی عید سپیشل ٹرین 3 جون کو کراچی سے رات 8 بجے راولپنڈی کیلئے چلائی جائیگی۔

پانچویں عید سپیشل ٹرین 4 جون کو کراچی سے لاہور کیلئے رات 8 بجے روانہ ہو گئی۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button