پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے9افسروں کا تقرر و تبادلہ

لاہور ( بیورو چیف/سید ظہیر نقوی) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے9افسروں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
تفصیل کے مطابق محمد لطیف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ( ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد، حافظ محمد رضوان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ( جوڈیشل) ہائی سکیورٹی جیل ساہیوال، محمد جعفر سید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ( ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل جھنگ، آصف مرتضٰی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ( جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل جھنگ، شہزاد احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ( جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ، محمد ساجد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ( ایگزیکٹو) ہائی سکیورٹی جیل میانوالی، عاشق حسین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ( جوڈیشل) سینٹرل جیل لاہور، بلال اصغر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ( جوڈیشل) سینٹرل جیل میانوالی اور محمد انجم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ( ڈیولپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل لودھراں تعینات کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button