انٹر نیشنلتازہ ترین
ایران نے اسرائیلی طیارہ مار گرایا،خاتون پائلٹ گرفتار
تل ابیب:(ویب ڈیسک)ایران کے دفاعی نظام نے اسرائیلی طیارہ مارگرایا اور خاتون پائلٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں کے حملے میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹرز کے قریب آگ لگ گئی ہے۔
ایرانی میڈیا نے کہا کہ ایرانی دفاعی نظام نے حملہ آوار اسرائیلی طیارہ مار گرایا ہے، جس کی خاتون پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔



