پاکستانتازہ ترینسپورٹس

ون ڈے سیریز: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا میچ آج

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 10نومبر کو پرتھ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پہلا میچ آسٹریلیا نے جیتا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button