پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاعلاقائی خبریں

بیوی،بیٹی کے قاتل ڈی ایس پی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

لاہور :(بیوروچیف) مقامی عدالت نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کے الزام ڈی ایس پی عثمان حیدر کا تین دنوں کا جسمانی ریمانڈ دے دیا ،جوڈیشل مجسٹریٹ علی اکبر نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

پولیس نے ملزم عثمان حیدر کوعدالت پیش کیااور 14 دنوں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

عدالت نے پولیس کی استدعا جزوی طور پر منظور کرلی اور عثمان حیدر کا تین دنوں کا جسمانی ریمانڈ دے دیااور تفتیش کی رپورٹ بھی آئندہ سماعت پر مانگ لی۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button